پی آئی اے کے مسافر طیارے پر الفجیرہ ایئرپورٹ پر میزائل حملہ

پی آئی اے کے مسافر طیارے پر الفجیرہ ایئرپورٹ پر میزائل حملہ

 پی آئی اے کا مسافر طیارہ الفجیرہ ایئرپورٹ پر میزائل حملے سے بال بال بچ گیا! دبئی کے قریب واقع الفجیرہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کا ایک طیارہ بڑے حادثے سے اس وقت محفوظ رہا جب لینڈنگ کے عین وقت ایئرپورٹ کے قریب قائم نیول ہیڈکوارٹر پر میزائل حملہ کیا گیا۔

پرواز پی کے 175، جس میں 123 مسافر اور عملے کے 8 ارکان سوار تھے، صبح تقریباً 6 بجے رن وے پر اتری ہی تھی کہ زوردار دھماکوں نے علاقے کو ۔ہلا کر رکھ دیا۔

Comments