مشیر خزانہ نے بڑا دعویٰ کر دیا پٹرول 200 روپے لیٹر اور بجلی 30 روپے فی یونٹ، بڑی خبر سامنے آگئی

مشیر خزانہ نے بڑا دعویٰ کر دیا پٹرول 200 روپے لیٹر اور بجلی 30 روپے فی یونٹ، بڑی خبر سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مشیرِ خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت ختم نہ ہوتی تو پیٹرول کی قیمت 200 روپے ہوتی۔تفصیلات کے مطابق مشیرِ خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے موجودہ معاشی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تحریک انصاف کی حکومت برقرار رہتی تو آج ملک کی معیشت مستحکم اور عوام خوشحال ہوتے۔

مزمل اسلم نے موجودہ حکومت سے معاشی موازنہ کرتے ہوئے کہا پی ٹی آئی دور میں ڈالر 230 روپے، پیٹرول 200 روپے اور بجلی 30 روپے فی یونٹ ہوتی جبکہ عوام کو آٹا 125 کے بجائے 80 روپے کلو فراہم کیا جا رہا ہوتا۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ حکومت نہ ہٹائی جاتی تو ملکی جی ڈی پی 550

Comments