کیمرے کے سامنے لا کر سوشل میڈیا سے لاکھوں کما سکے۔ آج وہ شاید ایک دن میں اتنا کما لیتا ہے جتنا پہلے اسے پورے مہینے کی خواری کے بعد نوکری سے ملتا تھا، مگر سوال یہ ہے کہ کیا یہ واقعی 'فائدہ' ہے؟
ایک طرف بینک بیلنس بڑھ رہا ہے، تو دوسری طرف بیٹیوں کی زندگی اور حیا سرِعام نیلام ہو رہی ہے۔ اس شخص نے ڈالرز کی خاطر اپنی بیٹیوں کا سودا کر کے عقل مندی کی یا اپنی عزت گنوا دی؟ آپ کی نظر میں یہ کامیاب کاروباری فیصلہ ہے یا ایک باپ کی سب سے بڑی ہار؟ کمنٹس میں ضرور بتائیں۔

Comments
Post a Comment