مکہ مکرمہ میں 6 پاکستانی گرفتار وجہ کیا بنی؟

مکہ مکرمہ میں 6 پاکستانی گرفتار وجہ کیا بنی؟

مکہ مکرمہ میں حج سیکیورٹی فورس کی کارروائی کے دوران 6 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق ایک پاکستانی شہری پر حج پرمٹ کے بغیر مکہ مکرمہ میں قیام کا الزام ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق دیگر 5 پاکستانیوں کو بغیر پرمٹ عازمین حج کیلئے سہولت فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔

Comments