اگر آپ مچھروں اور کوائل کی بدبو سے تنگ ہیں، تو یہ قدرتی 'توپ' آپ کے لیے ہے۔

اگر آپ مچھروں اور کوائل کی بدبو سے تنگ ہیں، تو یہ قدرتی 'توپ' آپ کے لیے ہے۔

اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں اور رزلٹ واقعی حیران کن ہے۔
تیاری کا طریقہ:
ایک بڑا پیاز چھیل کر اس کے درمیان میں چھوٹا سا سوراخ کر لیں۔ اس میں سرسوں کا تیل ڈالیں اور روئی کی پتلی بتی بنا کر اس میں ڈبو دیں۔ اب اس بتی کو جلا کر ایک گھنٹے کے لیے کمرہ بند کر دیں، بعد میں چاہیں تو اسے بجھا دیں۔
حیرت انگیز رزلٹ:
اس کی کوئی بدبو نہیں ہے اور یہ مچھروں کو کمرے سے فوراً بھگا دیتا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ اسے چند دن مسلسل استعمال کرنے سے مچھر ایک ماہ تک دوبارہ آپ کے کمرے کا رخ نہیں کریں گے۔ یہ سستا ٹوٹکا بچوں اور سانس کے مریضوں کے لیے بھی مکمل محفوظ ہے۔
آج ہی آزمائیں اور پرسکون نیند پائیں!

Comments