حکومت نے عوام پر پیٹرول اور ڈیزل بم گرا دیا قیمتوں میں بڑا اضافہ

حکومت نے عوام پر پیٹرول اور ڈیزل بم گرا دیا قیمتوں میں بڑا اضافہ

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ، پیٹرول 26 روپے 77 پیسے مہنگا ہو گیا جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت بھی 26 روپے 77 پیسے بڑھا دی گئی ہے ۔

Comments