سعودی عرب میں ایک سعودی کے گھر کا گیٹ بند نہیں ہو رہا تھا

سعودی عرب میں ایک سعودی کے گھر کا گیٹ بند نہیں ہو رہا تھا

سعودی عرب میں ایک سعودی کے گھر کا گیٹ بند نہیں ہو رہا تھا، سب کوشش کر کے تھک گئے لیکن گیٹ اپنی جگہ سے ہلنے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا۔ پھر وہاں موجود ایک پاکستانی بھائی نے دیسی جگاڑ لگایا اور ایسا کمال کر دیا کہ سب حیران رہ گئے! 😄 بھائی نے دو قدم پیچھے ہو کر جمپ لگایا اور فٹبال کی طرح زوردار تھپڑ مارا، بس پھر کیا… گیٹ فوراً بند! 🤣🔥
یہ منظر دیکھ کر سعودی مالکان اتنے خوش ہوئے کہ انہوں نے خوشی خوشی اس پاکستانی بھائی کو 500 ریال انعام دے دیا، جو پاکستانی روپے میں تقریباً 37,000 بنتے ہیں 😍💸
واہ بھئی واہ! واقعی پاکستانی دماغ اور پاکستانی جگاڑ کا کوئی مقابلہ نہیں… جہاں سب ہار مان جائیں وہاں پاکستانی اپنا کام نکال لیتا ہے!

Comments