پنجاب کی تاریخ کی گندی ترین ایف آئی آر : ڈی آئی جی صاحب ، سمجھ تے گئے ہوو گے ۔۔۔۔ خاتون صحافی بشریٰ شکیل نے سینوریٹا اسکینڈل کے پول کھول دیے ۔۔۔۔ بقول بشریٰ شکیل ۔۔۔ ٹک ٹاکر خواتین کےکرتوت کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ۔ لیکن انکی ایف آئی آر اور اسکا معیار اور تفصٰیلات سب کچھ چیخ چیخ کر بتا رہی ہیں ۔ افسوس اس بات کا ہے کہ ڈی آئی جی فیصل کامران صاحب بھی ایف آئی آر پڑھ کر سر پکڑ بیٹھے ہو نگے کہ جرم کے ارتکاب کا اتنا بھونڈا انداز بیان ۔۔۔۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ دونوں بہنوں یا سہیلیوں نے پوائنٹ خود بتائے صرف اور صرف مال بٹورنے کے لیے ، کسی شریف باپ کے لیے یہ ایف آئی آر کسی گندی ویڈیو سے کم نہیں ۔۔۔۔ اللہ جانے ایف آئی آر کا اندراج کروانے کے بعد سینوریٹا وغیرہ کس منہ سے اپنے گھر گئی ہونگی ۔۔۔۔ کاش کوئی ادارہ ان ٹک ٹاکر کو لگام ڈالے جو ویوز اور ڈالروں کے لیے معاشرے کو گندا کررہے ہیں ۔ مگر شاید پاکستان میں کوئی ایسا ادارہ نہیں جو مادپدرآزاد ان پاپا کی پریوں کو لگام ڈال سکے ۔

Comments
Post a Comment