علیم خان جہانگیر ترین اور پرویز الہی کی ضد تھی اس کو وزیر اعلی کی کرسی سے ہٹانے کی

علیم خان جہانگیر ترین اور پرویز الہی کی ضد تھی اس کو وزیر اعلی کی کرسی سے ہٹانے کی

علیم خان, جہانگیر ترین, پرویز الہئ کی ضد تھی اس شخص کو وزیر اعلی کی کرسی سے ہٹانے کی , وہ کہتے تھے کہ ہم آنکھ بند کریں اور یہ شخص وزیر اعلیٰ کی کرسی سے غائب ہو جائے ۔
اور آخر کار اس شخص کی وجہ سے عمران خان نے پوری پنجاب حکومت قربان کر دی ، اور اس کو وزیر اعلی کی کرسی سے نہیں ہٹایا ، صرف اس وجہ سے کہ یہ ایک پسماندہ علاقے سے منتخب ہوا تھا ، کہ یہ اپنے پسماندہ علاقوں میں ترقیاتی کاموں میں بڑے اقدامات کر سکے ، غریب عوام کے بارے میں کچھ کام کر سکے ۔
اور آج جس طرح اس کی تصویریں اور ویڈیوز منظر عام پر آرہی ہیں ذرائع کا کہنا یہی ہے کہ اس نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرکے عمران خان کی پیٹھ میں چُھر.ا گھونپ دیا ،
یہ عمران خان کے لئے زندگی کا اہم ترین فیصلہ تھا جوکہ بیکار رہا ، اب کچھ ہی دنوں بعد حتمی اعلان بھی ہو جائے گا.

Comments