لاہور (نیوز ڈیسک) سینئر مسلم لیگی رہنما اور سابق صوبائی وزیر ملک ندیم کامران انتقال کر گئے۔ ملک ندیم کامران طویل علالت کے باعث ہسپتال میں زیر علاج رہے۔ان کی کی نماز جنازہ آبائی شہر ساہیوال میں ادا کی جائے گی۔ ملک ندیم کامران پارلیمانی سیکرٹری جنگلات ملک قاسم ندیم کے والد ہیں۔

Comments
Post a Comment