کاروباری افراد کے لئے خوشخبری لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ

کاروباری افراد کے لئے خوشخبری لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ

جم، آئی ٹی کمپنیوں اور کال سینٹرز کیلئےاچھی خبر،پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن میں جزوی نرمی کر دی۔ حکومت نے سپورٹس سنٹرز، جم، آئی ٹی کمپنیاں، کال سنٹرز لاک ڈاؤن سے مستثنٰی قرار دے دیا۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ حکومت کے اس اقدام کو کاروباری سرگرمیوں کی بحالی اور نوجوانوں کو سہولیات فراہم کرنے کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

Comments