پنکی کے نیٹ ورک میں کون کون شامل تھا، سامنے آ گیا

پنکی کے نیٹ ورک میں کون کون شامل تھا، سامنے آ گیا

انمول پنکی کی 'خطرناک ڈائری' نے شوبز اور سیاست کے ایوانوں میں آگ لگا دی—سفید زہر کے خریداروں میں بڑے بڑے ناموں کے انکشاف نے سب کے ہوش اڑا دیے!

پنکی نے تفتیش میں وہ کچے چٹھے کھولے ہیں کہ اب کئی 'سٹارز' منہ چھپاتے پھر رہے ہیں۔ اس نے انکشاف کیا ہے کہ اس کے 800 گاہکوں میں سے 150 ایسے پکے 'نشئی' ہیں جو روزانہ لاکھوں کی کوکین پھونک دیتے ہیں۔ سب سے بڑا دھماکہ تب ہوا جب پنکی نے سارہ خان اور منیب بٹ جیسے نامور اداکاروں سمیت کئی سیاستدانوں کی بیگمات کا نام لے لیا۔

کہا جا رہا ہے کہ پنکی کے پاس ایک 'خفیہ ویڈیو کلپ' اور ریکارڈنگز بھی موجود ہیں، جس میں کئی معروف شخصیات نشے کی حالت میں نازیبا حرکتیں کرتی نظر آ رہی ہیں۔ اس نے انکشاف کیا کہ وہ صرف مال نہیں سپلائی کرتی تھی، بلکہ بڑے بڑے بنگلوں میں ہونے والی "خفیہ پارٹیز" کی روحِ رواں بھی وہی تھی۔

سیاستدانوں کے کچن سے لے کر شوبز کے میک اپ رومز تک، پنکی کا جال ہر جگہ پھیلا ہوا تھا۔ اب اگر اس کی وہ 'سرخ ڈائری' مکمل کھل گئی، تو پاکستان کے کئی ہیروز زیرو بن جائیں گے۔ یہ تو بس ٹریلر ہے، اصل فلم تو ابھی باقی ہے!

Comments