پیپلز پارٹی میں شمولیت پر پرویز الہی کا بڑا بیان سامنے آ گیا

پیپلز پارٹی میں شمولیت پر پرویز الہی کا بڑا بیان سامنے آ گیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں کی تردید کر دی۔

لاہور میں شادی کی تقریب میں کی گئی غیر رسمی گفتگو میں صحافی نے پرویز الہٰی سے پی ٹی آئی چھوڑنے سے متعلق سوال کیا جس پر انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی میں شمولیت سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں۔

پرویز الہٰی نے مزید کہا کہ میں پارٹی کا صدر ہوں، پی ٹی آئی کا حصہ ہی رہوں گا، پیپلز پارٹی میں شمولیت سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

Comments