پیزا شاپ پر ہونے والی دوستی 3 بچوں کے باپ سے ہو نیوالی شادی کیسے خوفناک انجام کو پہنچی

پیزا شاپ پر ہونے والی دوستی 3 بچوں کے باپ سے ہو نیوالی شادی کیسے خوفناک انجام کو پہنچی

ظالم شوہر نے بیوی کو بجلی کے کرنٹ سے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ اس کو کیا سزا ہونی چاہیے؟ پشاور، سفاک قاتل شوہر نے ویزا کینسل کر کے آدھی رات منصوبہ بندی سے جان بوجھ کر بیوی کو کرنٹ لگایا، بعد میں حادثہ کا ڈرامہ رچایا۔ پشاور پولیس نے ظالم شوہر کو گرفتار کر لیا۔

Comments