ہنسی مذاق میں معمولی جھگڑا..." دوست نے کرکٹ بیٹ مار کر پنجاب یونیورسٹی کے ٹاپر کو

ہنسی مذاق میں معمولی جھگڑا..." دوست نے کرکٹ بیٹ مار کر پنجاب یونیورسٹی کے ٹاپر کو

ہنسی مذاق میں معمولی جھگڑا..." دوست نے کرکٹ بیٹ مار کر پنجاب یونیورسٹی کے ٹاپر کو م-وت کے گھاٹ اتار دیا! 💔🏏
ایک لمحے کا غصہ اور ن-شہ کیسے پوری زندگی چھین سکتا ہے، اس کی انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والی مثال لاہور کے علاقے پارک ویو سٹی سے سامنے آئی ہے۔
گوجرانوالہ کی معروف ٹریول ایجنسی کے مالک کے بھانجے اور پنجاب یونیورسٹی کے ہونہار ٹاپر طالب علم، ارسلان طاہر، اپنے دوستوں کے ساتھ ہنسی مذاق کر رہے تھے کہ اچانک ایک معمولی سی بات پر تلخ کلامی ہو گئی۔
ابتدائی اور مبینہ اطلاعات کے مطابق، جھگڑے کے دوران ایک دوست نے مبینہ طور پر ن-شے کی حالت میں ارسلان پر کرکٹ بیٹ سے ایسا خ-طرناک و-ار کیا کہ وہ شدید ز-خمی ہو گئے اور پھر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ج-ان کی بازی ہار گئے۔
ارسلان طاہر انتہائی خوش مزاج، ہنس مکھ اور ایک باصلاحیت نوجوان تھے۔ ان کی اچانک اور دردناک م-وت نے پورے خاندان کو ناقابلِ تلافی صدمے سے دوچار کر دیا ہے۔ پ-ولیس نے ل-اش کو ہسپتال منتقل کر کے واقعے کے اصل محرکات اور ذ-مہ دار شخص کے خلاف تفتیش شروع کر دی ہے۔
یہ واقعہ ہم سب کے لیے ایک بہت بڑا سبق ہے کہ ہنسی مذاق اپنی جگہ، مگر غصے اور ن-شے کی حالت میں انسان اپنا اور دوسروں کا سب کچھ تباہ کر بیٹھتا ہے

Comments